ن لیگ نے شوکاز نوٹس بھیج کر پیپلزپارٹی کی توہین کی، شیخ رشید احمد

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ن لیگ نے شوکاز نوٹس بھیج کر پیپلزپارٹی کی توہین کی ہے، ایسا برتائو تو جاگیردار مزاروں کے ساتھ بھی نہیں کرتے جیسا برتائو ن لیگ نے پیپلزپارٹی کے … Continue reading ن لیگ نے شوکاز نوٹس بھیج کر پیپلزپارٹی کی توہین کی، شیخ رشید احمد